بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عدت کی مدت کتنی ہے؟


سوال

طلاق کے بعد عدت کب تک کی جائے ؟تین ماہواریاں آجائیں جب تک ؟

جواب

جی ہاں ! جس عورت کو ایام آتے ہوں اسے طلاق کی صورت میں  عدت کی مدت تین ماہواریاں ہوں گی ، اور جب سے طلاق واقع ہو ، اس وقت سے عدت شمار کی جائے گی۔ البتہ اگرعورت حاملہ ہوتو عدت بچے کی پیدائش پر ختم ہوگی۔ فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 143908200445

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں