بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

صدقہ فطر برائے کراچی 2019


سوال

فطرانہ اگر پیسے کی شکل میں  دینا ہو تو کتنی رقم فی کس ہے اس سال ؟

جواب

مقدار صدقہ فطر برائے کراچی و مضافات 1440ھ/2019م

گندم:90

جو:260

کھجور:900

کشمش:1500

از دارالافتاء جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کراچی


فتوی نمبر : 144008201679

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں