وہ حدیث جس میں صحابیہ کے والد کا انتقال ہوگیا اور وہ اپنے شوہر کی عدمِ موجودگی میں اجازت نہ ہونے کے سبب گھر سے باہر نہ گئیں۔ اس حدیث کا حوالہ دے دیں!
اس کا کوئی حوالہ ہمیں نہیں مل سکا ، نسبت کرنے میں احتیاط کرنی چاہیے ۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144105200882
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن