بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

شہرام نام رکھنا


سوال

کیا شہرام نام رکھنا درست ہے ؟

جواب

فارسی کا لفظ ہے بادشاہ کے معنی میں ہے۔ نام رکھنا جائز ہے، البتہ انبیاءِ کرام علیہم السلام ، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم  اور اچھے معنی  والےنام رکھنا بہتر ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144004201494

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں