بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 ذو الحجة 1447ھ 13 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

شلوار کی ناپاکی کی صورت میں کتنی شلوار دھوئیں؟


سوال

اگر رات کو سوتے ہوئے شلوار ناپاک ہو جائے تو جس جگہ ناپاکی لگے صرف وہ جگہ دھو لے یا پوری شلوار ناپاک ہو گئی ہے اور پوری شلوار دھونی پڑے گی؟

جواب

جس جگہ ناپاکی لگی ہو صرف اُس جگہ کو دھو کر پاک کرنا کافی ہو گا، پوری شلوار دھونا ضروری نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144004201332

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں