بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 ذو الحجة 1447ھ 07 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

شادی کا وظیفہ


سوال

لڑکی کے رشتے آنے کی دعا  یا وظیفہ بتلا دیجیے، ہمارے والدین بہت پریشان ہو رہے ہیں!

جواب

لڑکی خود فجر کی نماز کے بعد یا عزیز 100 مرتبہ پڑھے اور اس کے بعد دعا مانگے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144012201805

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں