بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

شادی سے قبل تعلیق طلاق کا حکم


سوال

 شادی سے پہلے کسی کے ساتھ لڑائی میں کہا: اس شخص کے ساتھ میں نے ایسا نہیں کیا تو میری بیوی میرے اوپر طلاق ہوگی۔

ابھی تک وہ کام نہیں کیا تھا کہ شادی ہوگئی، کیا شادی کے بعد اس کہنے سے کوئی طلاق واقع ہوگی؟اگر وہ کام پوری زندگی نہ کرے اور وفات ہوجائے تو کیا حکم ہے؟

جواب

شادی سے قبل جوجملہ کہا اس سے کوئی طلاق واقع نہیں ہوگی کام کرے یا نہ کرے. البتہ گفتگو میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب کرنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143903200088

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں