بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

سجدہ تلاوت تاخیر سے ادا کرنا


سوال

قرآن میں کتنے سجدے ہیں؟ اور تمام سجدے ایک ساتھ ادا کر سکتے ہیں ؟

جواب

قرآن کریم میں کل چودہ سجدے ہیں، بہتر یہ ہے کہ جس وقت سجدے کی آیت پڑھے اسی وقت سجدہ کرے، لیکن اگر اس وقت سجدہ نہ کرسکا تو بعد میں کرلے. 

''(قَوْلُهُ: يَجِبُ) أَيْ وُجُوبًا مُوَسَّعًا فِي غَيْرِ صَلَاةٍ كَمَا سَيَأْتِي، وَلَا يَجِبُ  الْمُحْتَضَر الْإِيصَاءُ بِهَا، وَقِيلَ: يَجِبُ، قُنْيَةٌ، وَالثَّانِي بِالْقَوَاعِدِ أَلْيَقُ، نَهْرٌ؛ وَالظَّاهِرُ أَنَّهُ يَخْرُجُ عَنْهَا كَصَلَاةِ فَرْضٍ أَوْ صَوْمِ يَوْمٍ؛ لِأَنَّهُ الْمَعْهُودُ، تَأَمَّلْ رَحْمَتِيٌّ، ثُمَّ رَأَيْته مُصَرَّحًا بِهِ فِي التَّتَارْخَانِيَّة مَعَ تَصْحِيحِ عَدَمِ الْوُجُوبِ''.

شامی 2 / 103

''بِخِلَافِ غَيْرِ الصَّلَوِيَّةِ، فَإِنَّهَا وَاجِبَةٌ عَلَى التَّرَاخِي عَلَى مَا هُوَ الْمُخْتَارُ، وَقِيلَ: بَلْ عَلَى الْفَوْرِ أَيْضًا''.

(فتح القدير 2 / 18) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200385

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں