بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سبحان اللہ کا مطلب


سوال

"سبحان اللہ" کا اصل معنی و مفہوم کیا ہے ؟

جواب

''سبحان اللہ''  کا مطلب یہ ہے کہ ''اللہ تعالیٰ کی ذات تمام عیوب اور نقائص سے پاک ہے''۔  یا  ''میں االلہ تعالیٰ کی پاکی بیان کرتا ہوں ان تمام عیوب سے جن کی نسبت جاہل لوگ اللہ تعالیٰ کی طرف کرتے ہیں''۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908201081

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں