بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زیور کی رقم مہر میں شمار کرنا


سوال

کیا دولہا کی طرف سے جو زیور دلہن کو دیا جائے اس کی قیمتِ خرید دلہن کے مہر کی مد میں شامل کی جاسکتی ہے، یعنی نقد رقم جو بھی حق مہر طے ہو، اس میں زیور کی قیمت خرید بھی جمع کی جاسکتی ہے؟

جواب

اگر لڑکی  اپنا مہر زیورات  کی شکل میں وصول کرنے پر راضی ہو اور زیورات چڑھاتے وقت اس کی صراحت کردی جائے کہ یہ مہر کاحصہ ہے تو ایسا کرسکتے ہیں ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144102200311

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں