بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

زنا کس قدر جائز ہے؟


سوال

زنا کس قدر جائز ہے؟

جواب

’’زنا‘‘   کسی قدر بھی جائز نہیں، یہ تو کبیرہ گناہوں میں سے شدید ترین گناہ  اور غضبِ خداوندی کا سبب ہے۔ گناہِ کبیرہ کس طرح جائز ہوسکتاہے؟!! فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144102200335

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں