بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زمینی اور پہاڑی علاقوں میں مسافت سفر (قصر) کا بیان


سوال

زمینی اور پہاڑی علاقے میں قصر کتنے کلومیٹر پر ہوگی؟

جواب

زمینی اور پہاڑی دونوں طرح کے علاقوں میں قصر کی مسافت اڑتالیس میل (تقریبا سوا ستتر کلو میٹر) ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200693

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں