بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ریگزین کے موزوں پر مسح کرنے کا حکم


سوال

ریگزین کے موزے چمڑے کے موزے کے حکم میں ہیں کہ نہیں؟

جواب

’’ریگزین‘‘ کے موزے  چمڑے کے موزوں کے حکم میں ہیں،  یعنی جس طرح چمڑے کے موزوں پر مسح کرنا جائز ہے اسی طرح ریگزین کے موزوں پر بھی مسح کرنا  جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200125

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں