بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزہ کی حالت میں مقعد میں دوائی رکھنا


سوال

حاملہ کو چھٹے مہینے میں دردِزہ ہوا۔ ڈاکٹر نے پخانے کی جگہ گولی رکھنے کو دی؛ تاکہ درد رک جائے ۔حاملہ روزہ سے ہے۔ کیا اس حالت میں گولی رکھ لیں ؟ کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟

جواب

مقعد (پاخانے کی جگہ) میں گولی رکھنے سے روزہ فاسد ہوجائے گا، ایک روزے کی قضا کرنی ہوگی۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200664

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں