بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
رات کو کھلے آسمان تلے سونے کے بارے میں شریعت میں کیا حکم ہے؟
صورتِ مسئولہ میں کھلے آسمان تلے سونے میں شرعاً کوئی ممانعت و قباحت نہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144010200303
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔