بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ذبح کرتے وقت کیا پڑھنا چاہیے؟


سوال

قربانی کے جانور کو ذبح کرتے وقت بسم اللہ پڑھیں یا تکبیرات؟

جواب

ذبح کرتے وقت اللہ کا نام لینا ضروری ہے، جس کا سنت طریقہ یہ ہے کہ یوں کہے:"بِسْمِ اللّٰهِ اَللّٰهُ أَکْبَرُ". 

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (6/ 299):
"(وتارك تسمية عمداً) خلافاً للشافعي (فإن) (تركها ناسياً) (حل) خلافاً لمالك". 

مسند أحمد مخرجاً (23/ 267):
"عن جابر بن عبد الله الأنصاري، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم ذبح يوم العيد كبشين، ثم قال حين وجههما: «إني وجهت وجهي للذي فطر السموات والأرض، حنيفاً مسلماً، وما أنا من المشركين، إن صلاتي، ونسكي، ومحياي، ومماتي لله رب العالمين، لا شريك له، وبذلك أمرت، وأنا أول المسلمين، بسم الله، والله أكبر، اللهم منك، ولك عن محمد، وأمته»".
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200343

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں