بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

دلائل الخیرات پڑھنے کے لیے بہترین وقت


سوال

دلائل الخیرات پڑھنے کے لیے بہترین وقت کون سا ہے ؟تفصیل سے مطلع فرمائیں !

جواب

دعاؤں کی قبولیت کے جو اوقات احادیثِ مبارکہ میں وارد ہوئے ہیں ان میں پڑھنا  اس کا بہترین  وقت ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144004200070

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں