بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دعا قنوت سے پہلے ثنا پڑھ لی


سوال

دعاءِ قنوت کی تکبیر کے بعد ثناء پڑھی، پھر دعاءِ قنوت پڑھی،  کیا اس صورت میں سجدہ سہو ہوگا؟

جواب

مذکورہ صورت میں سجدہ سہو کرنا لازم نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200805

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں