بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

درخت کی قیمت پر عشر


سوال

درختوں کی قیمت میں عشر دینا ہوگا یا نہیں؟

جواب

درختوں کی قیمت میں عشر واجب نہیں ہے۔

الفتاوى الهندية (1 / 186):
"ولا عشر فيما هو تابع للأرض، كالنخل والأشجار". 
 فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144103200211

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں