بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 ذو الحجة 1447ھ 08 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

داڑھی منڈے شخص کے پیچھے فرض نماز


سوال

اگر عالم کسی داڑھی منڈے شخص کے پیچھے فرض نماز پڑھ لے تو کیا عالم کی نماز ہوجائے گی یا لوٹانا ہوگا ؟

جواب

داڑھی مونڈنا یا ایک مشت سے کم کرنا موجبِ فسق ہے، ایسے شخص کی امامت مکروہ تحریمی ہے، اگر اتفاقاً ایسے شخص کے پیچھے نماز پڑھ لی تو نماز کراہت کے ساتھ ہوجائے گی، اور ایسی نماز کے اعادے کا حکم نہیں ہوگا۔ تاہم اس کا معمول نہیں بنانا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908200776

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں