بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 ذو الحجة 1447ھ 08 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

داڑھی منڈھے شخص نے جنازے کی نماز پڑھا دی


سوال

کیا داڑھی منڈھا نمازِ جنازہ کی امامت کرواسکتا ہے؟ اگراس شخص نے امامت کرائی تو جنازہ ادا ہوا کہ نہیں؟  اگر نہیں ہوا تو اب کیا کرنا چاہیے؟

جواب

نمازِ  جنازہ ادا ہو گیا، اعادہ کی ضرورت نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144104200824

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں