بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں کسی کے بچے کو شیر کھالے


سوال

خواب میں چیتا شیر دیکھا ہے جس نے شاید میرے بچے کو کھا لیا ہے؟

جواب

اچھا خواب ہے۔ شیر کو دیکھنا اللہ کا ولی ہوتا ہے، ان شاء اللہ آپ کے بچے کی تربیت کسی نیک آدمی کے ذریعے ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200357

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں