میں نے خواب میں سانپ کو نامعلوم گھر کی چھت میں دیکھا، سانپ نے مجھے کوئی نقصان نہیں پہنچایا، بلکہ مجھے دیکھ کر بھاگ گیا۔
آپ سے کوئی دشمنی رکھنے والا بدخواہ ہوگا، لیکن ان شاء اللہ نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144102200202
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن