بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں مردے نظر آئیں


سوال

خواب میں اگر کوئی مردےنظر آئے تو اس کی کیاتعبیر ہے؟

جواب

خواب میں مردے کو دیکھنے کی تعبیر یہ ہے کہ دیکھنے والا اور اس کے دوست احباب اللہ سے غافل ہیں، لہٰذا بے دین دوستوں سے الگ رہیں۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144102200046

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں