بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں آگ دیکھنا


سوال

میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میرے گھر کے اندر آگ جل رہی ہے اور پانی نہیں کہ اس پر ڈالوں، تھوڑا سا پانی تھا وہ میں نے آگ پر ڈال دیا اور قرآنِ کریم کی آیت "قُلْنَا يَا نَارُ كُونِي بَرْدًا وَسَلاَمًا عَلَى إِبْرَاهِيمَ " پڑھنا شروع کردی، خواب کی تعبیر کیا ہے؟

جواب

گھر میں کوئی گناہ ہو رہا ہے ،جس کی تلافی نہیں ہورہی۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144010200825

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں