بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

خلع کی صورت میں عدت ہوگی؟


سوال

خلع کی صورت میں عدت ہو گی یا نہیں ؟

جواب

اگر رخصتی یا خلوت صحیحہ کے بعد شرعی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے خلع ہوئی ہو تو اس صورت میں تین ماہواری عدت گزارنا شرعاً ضروری ہوگا ،البتہ اگر رخصتی یا خلوتِ صحیحہ سے قبل خلع ہوئی ہو تو اس صورت میں عدت لازم نہ ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200408

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں