بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خشک ناپاک ہاتھ کا کسی پاک چیز سے ٹکراجانا


سوال

اگر کوئی ہاتھ نجس ہو اور خشک ہو جاۓ تو کیا وہ کسی خشک چیز سے مس ہو جاۓ تو کیا وہ خشک چیز متنجس ہو جاۓ گی؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں خشک ناپاک ہاتھ کسی خشک چیز سے  لگ جائے تو وہ خشک پاک چیز ناپاک نہیں  ہوگی۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200880

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں