بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

حیوانات سے متعلق کتاب


سوال

جانوروں کے متعلق کوئی کتاب بتائیں؟

جواب

علامہ دمیری رحمہ اللہ نے اس موضوع پر "حیاۃ الحیوان" کے نام سے ایک مفصل کتاب لکھی ہے،جس کا اردو ترجمہ بھی کتب خانوں پر دست یاب ہے۔اس کتاب میں سینکڑوں جانوروں کا تفصیلی تعارف کروایا گیا ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144004200891

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں