بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حیض کے ایام میں اذان کا جواب دینا


سوال

حائضہ عورت اذان کا جواب دے سکتی ہے یا نہیں؟

جواب

عورت کے لیے ایامِ مخصوصہ میں اذان کا جواب دینا جائز ہے۔

الفتاوى الهندية (1/ 38):
’’ويجوز للجنب والحائض الدعوات وجواب الأذان ونحو ذلك، کذا في السراجية‘‘. 
فقط  واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200345

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں