بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حیض کی حالت میں مسجد حرام کی چھت پر جانا


سوال

کیا ایامِ حیض میں مستورات مکہ مکرمہ میں حرم کی چھت پر جا سکتی ہیں?

جواب

جس طرح حالتِ حیض میں مسجد حرام میں داخل ہونا جائز نہیں، اسی طرح مسجدِ حرام کی چھت پر جانا بھی جائز نہیں، تاہم مسجدِ حرام کی حدود کے باہر  صحن اور صفا مروہ اور اس جانب کے صحن میں اس حالت میں خواتین جا سکتی ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200686

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں