بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حکومت کافرہ کی فوج کی کامیابی کے لیےدعا کرنے کا حکم


سوال

 کسی پاکستانی مسلمان شخص کا انڈین فوج کی کامیابی کے لیے دعا کرنا جائز ہے؟

جواب

انڈین فوج غیرمسلم کافر ملک کے دفاع پر مامور ہے، نیز ملحقہ خطے کے مسلمانوں پر ظلم بھی کرتی ہے، جب کہ کافر اور ظالم کی کامیابی کے لیے دعاکرنا ناجائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109203221

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں