بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حلق سے کڑوا پانی منہ میں آنے سے وضو ٹوٹنے کا حکم


سوال

بسا اوقات سجدے میں کڑوا پانی حلق سے منہ میں آ جاتاہے، اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟

جواب

حلق سے منہ میں کڑوا پانی آنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200158

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں