بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی لونڈیوں سے متعلق روایت


سوال

ایک حدیث کا حوالہ دیا جاتا ہے کہ حضرت عمر کی لونڈیاں مہمانوں کی ننگے سر خدمت کرتی تھیں اور ان کے پستان ٹکرا رہے ہوتے تھے. اس کا مطلب کچھ لوگ یہ نکالتے ہیں کہ لونڈیوں کے ناف سے اوپر کا جسم ننگا ہوتا تھا. اس حدیث کا صحیح ترجمہ اور مفہوم کیا ہے؟

جواب

یہ واقعہ درست نہیں،  اس کا بیان کرنا درست نہیں۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144104200868

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں