بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

رضاعی بہن بھائیوں کے دوسرے بہن بھائیوں کا آپس میں نکاح


سوال

میں نے اور پھپھواور چاچا کی بیٹی نے ایک ساتھ دادی کا دودھ  پیاہے،  کیا میری بہن کا نکاح چاچا کے بیٹے کے ساتھ ہو سکتا ہے کہ نہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں سائل کی بہن کا نکاح چچا زاد سے ہوسکتا ہے. فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144003200171

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں