بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حالتِ احرام میں وضو کرتے ہوئے وقفے وقفے سے دس بال گر جائیں


سوال

حالتِ احرام میں وضو کرتے ہوئے وقفے وقفے سے دس بال گر جائیں تو کیا حکم ہے؟

جواب

مذکورہ صورت میں صدقہ فطر کی مقدار(تقریباً پونے دو کلو گندم یا اس کی قیمت) صدقہ کرنا کافی ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909202047

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں