بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
22 ذو الحجة 1447ھ 08 جون 2026 ء
جنازہ کی نماز میں کتنے فرض ہیں اور کیا کیا ہیں؟
نمازِ جنازہ کے فرائض دو ہیں: چار تکبیرات یعنی زبان سے تکبیر کہنا ،اور قیام یعنی کھڑا ہونا۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144106200574
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔