بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جمعہ کی اذانِ ثانی کا جواب


سوال

کیا جمعہ کی دوسری اذان کا جوا ب دیا جائے گا؟

جواب

جمعہ کی دوسری اذان کا جواب زبان  سے  نہیں دیا جائے گا، البتہ دل دل میں جواب دے دےتو درست ہے۔

فتاوی  شامی  میں ہے:

وَيَنْبَغِي أَنْ لَا يُجِيبَ بِلِسَانِهِ اتِّفَاقًا فِي الْأَذَانِ بَيْنَ يَدَيْ الْخَطِيبِ.

(1/399،باب الاذان)

فقط و الله أعلم


فتوی نمبر : 144112201249

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں