بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 شوال 1445ھ 07 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

جماعت ثانیہ میں شمولیت کا حکم


سوال

اگر جماعت چھوٹ گئی اور مسجد میں دوسری جماعت جاری ہے، اس صورت میں اس جماعت میں شامل ہوں یا اکیلے فرض ادا کریں؟

جواب

ایسی مسجد  جہاں امام اور موٰذن مقرر ہوں، اس میں اہلِ محلہ کے جماعت کرالینے کے بعد دوسری جماعت مکروہِ تحریمی ہے؛ اس لیے جب جماعت نکل جائے تو اکیلے نماز پڑھنا  چاہیے ، یا مسجد کی حدود سے باہر جماعت ادا کی جائے-فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200696

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں