بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 محرم 1448ھ 21 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

جلاٹین کا حکم


سوال

"جلاٹین" کے بارے میں  شرعی حکم کیا ہے؟

جواب

"جلاٹین" اگر حلال جانور یا نباتات سے حاصل کیاگیا ہوتو حلال ہے اوراگر حرام جانور سے یا حلال غیرمذبوح جانورسے حاصل کیا گیا ہوتو حرام ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143906200021

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں