بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 ذو الحجة 1447ھ 13 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

جس جانور کے خصیتین اور عضو تناسل کٹ جائے اس کی قربانی کا حکم


سوال

جس جانور کا عضو تناسل اور خصیتین کٹ جائیں، اس کی قربانی کا کیا حکم ہے؟

جواب

جس جانور کے خصیتین اور  عضو تناسل کٹ جائے   اس کی قربانی کی جاسکتی ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144004200191

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں