کیا تہجد کے وقت خشبو استعمال کرنا سنت ہے؟ مدلل جواب دیں!
نبی ﷺ جب رات میں بیدار ہوتے تو استنجا کرتے، وضو فرماتے پھر خوشبو استعمال فرماتے۔
[سُبُلَ الْهُدٰى وَالرّشَاد:7/337، شمائل کبری 2-393). فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143909202200
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن