بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

تکلیف کی بنا پر زبان سے لفظ اللہ نکالنا


سوال

اگر ہم بستری کے وقت عورت تکلیف کی وجہ سے لفظ "اللہ"کہے تو کیا ان کا اللہ کہنا صحیح ہے؟

جواب

ہم بستری کی حالت میں ذکر کی ممانعت ہے، البتہ اگر بلاقصد وارادہ  بطورِ عادت زبان سے نکل جائے تو گناہ نہیں ہوگا۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144012200466

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں