بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1447ھ 09 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

تو آزاد ہے سے طلاق رجعی ہو گی یا بائن؟


سوال

شوہر غصہ میں بیوی کو کہے کہ َ:"تو آزاد ہے " تو اس سے ایک طلاق رجعی واقع ہوگی یا بائن؟

جواب

"تو آزاد ہے" کے الفاظ سے ہمارے عرف اور استعمال کے مطابق طلاق بائن واقع ہوگی اورنکاح ٹوٹ جائے گا۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143802200039

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں