بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

غصہ بہت آتاہے کیا کیا جائے؟


سوال

مجھے ہر بات پہ جلدی غصہ آتا ہے اور طبیعت میں چڑ چڑا پن رہتا ہے۔

جواب

درود شریف کثرت سے پڑھا کریں (کم از کم تین سو مرتبہ روزانہ) ان شاء اللہ تعالیٰ یہ کیفیت ختم ہوجائے گی۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200148

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں