بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں دیکھا کہ مرحوم والد زبردستی گاڑی میں بٹھاکرلے جارہاہے


سوال

ایک شخص نے خواب میں دیکھا کہ اس کا مرا ہوا باپ اس کو زبردستی گاڑی میں بٹھا کر کہیں لے کر جا رہا ہے جب کہ وہ جانا نہیں چاہتا۔ اس کی تعبیر کیا ہے؟

جواب

ان شاء اللہ لمبی زندگی اللہ تعالیٰ دیں گے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200607

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں