بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں دیکھا کہ استاذ مار رہے ہیں


سوال

میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے استاذ مجھے مسجد میں ڈانٹ رہے ہیں، اور مارنے کے لیے ہوتے ہیں تو میں نیند سے اٹھ گیا، براہِ مہربانی تعبیر بتادیں!

جواب

اس استاذ کی شفقت آپ پر اور بڑھے گی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200561

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں