بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں احرام کی حالت میں عمرے کے لیے جاتے ہوئے دیکھا


سوال

میری سالی نے خواب دیکھا کہ میں احرام پہننے ہوئے عمرہ کے لیے جا رہا ہوں،  اس کی تعبیر کیا ہے؟

جواب

ان شاء اللہ اہم مقصد پورا ہوگا اور اللہ تعالیٰ حرمین شریفین کی زیارت بھی نصیب کریں گے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200499

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں