بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں رسول اللہ ﷺ کی شادی دیکھنا


سوال

ایک شادی شدہ عورت نے خواب میں دیکھا ہے کہ ایک لڑکی مدرسے سے آتی ہے اور دوسری لڑکی سے کہتی ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ والہ و سلم نے شادی کی ہے، خواب دیکھنے والی کہتی ہے کہ میں اس سے کہتی ہوں کہ استغفار کرو،  ایسا نہ کہو،  وہ کہتی ہے  کہ آخری زمانے میں محمد صلی اللہ علیہ والہ و سلم شادی کریں گے!

جواب

آخری زمانے میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کو ایک بار پھر غلبہ ہوگا جس سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی روح خوش ہوگی۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200215

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں