بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں سر کٹا ہوا دیکھنا


سوال

خواب میں کٹا ہوا سر دیکھنا!

جواب

اپنا سر کٹا ہوا دیکھا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ خواب دیکھنے والا ظالم ہے۔ 

اور اگر کسی اور کا سر کٹا ہوا دیکھا تو اس کا مطلب ہے کہ خواب دیکھنے والا ظالموں کے ماحول میں رہتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200211

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں