بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں اندھیرے کی وجہ سے کموڈ میں پاؤں چلا جانا


سوال

میں نے ایک خواب دیکھا کہ میں حمام میں گیا، اچانک میرا پاؤں کچھ اندھیرے کی وجہ سے کموڈ میں داخل ہوگیا اس کموڈ کے اندر نجاست اور پانی ہے ۔ پاؤں داخل ہونے کے بعد فوراً  پاؤں کو میں نے اس سے باہر کرلیا۔ اور پاؤں کو صاف بھی کرلیا اور ملامت کرنے لگا کہ اس کموڈ کو کس نے خراب کردیا ؟

جواب

آمدنی ناجائز ہونے کی علامت ہے، یا کسی ناجائز آمدن والے کی دعوت کھائی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200202

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں